Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی گلوکارہ ریحانہ نے گانا چلانے پر معافی مانگ لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک  :   دوسری جانب ریحانہ نے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے معافی مانگتے ہوئے گانا چلائے جانے کو ایک غیر ذمہ دارانہ حرکت قرار دیا۔ گلوکارہ کوکو کلوئی نے بھی اس حوالے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ اس گانے میں اسلام سے متعلق حساس بول ہیں،وہ اس گانے کو تمام میوزک سٹریمنگ پلیٹ فارمز سے جلد ہٹوانے کیلئے کوشاں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.