Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج، نوٹسز جاری، جواب طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی:  سندھ کے 2 جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سمیت دیگر کو 23 اکتوبر کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی نے سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ صدارتی آرڈیننس غیر آئینی و غیر قانونی ہے، اسمبلی کے ذریعے ترمیم کیلئے 2 تہائی اکثریت ہونی چاہیئے، 18 ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبائی حکومت کے ہیں، عدالت سے استدعا ہے صدارتی آرڈیننس غیر قانونی ہے، کالعدم قرار دیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.