Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس بجھوا دی اور  ٹریڈنگ کارپوریشن کو مزید 3 لاکھ 20 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔‏روس سےدرآمدی3لاکھ30ہزارٹن گندم پنجاب، کے پی کے اور پاسکو میں تقسیم کی جائے گی۔

مشیر خزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس، سوئی ناردرن گیس صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔  اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے منظوری دی گئی۔ 69ارب رو

Leave A Reply

Your email address will not be published.