Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’ہم استعفیٰ دینے سے نہیں گھبرا رہے‘ : محمد زبیر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہم استعفیٰ دینے سے نہیں گھبرا رہے ہیں، آج کی صورتحال 2014ء کے پی ٹی آئی کے استعفیٰ سے بہت مختلف ہے۔

محمد زبیر نے کہا کہ ہم آئین کی حکمرانی کی جنگ لڑرہے ہیں، ہمیں کوئی ڈر نہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں، اس لیے ہم نے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.