Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں160روپے اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آٹے کی قیمتوں کو جیسے پر لگ گئے ہیں، ایک ماہ کے دوران 10 روپے کلو کا اضافے ہوگیا۔

اب سے ایک ماہ قبل 60 روپے کلو میں فروخت ہونے والے آٹے کی قیمت ریٹیل مارکیٹ میں 70 روپے کلو تک جا پہنچی ہے۔

آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافے کے بعد عام آدمی کے لیے 2 وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے، آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شہری چراغ پا ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.