Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایسی بھی کیا مجبوری تھی بہن ؟؟

0

ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ یشما گل بالی وڈ کے گانے پرایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی ہیں

ایک انٹرٹینمنٹ پیچ نے پاکستانی اداکارہ یشما گل کی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ ذرا ذرا بہکتا ہے گانے میں ایکٹ کرتیں دکھائی دے رہی ہیں.

 

 

اس ویڈیو پر انسٹا صارفین کی جانب سے دل چسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں

ایک صارف نے لکھا کہ یار اچھی خاصی بندی ہے یہ تو

ایک صارف نے لکھا کہ کیا ؟؟ ایک صارف نے لکھا مطلب کچھ بھی ایک صارف نے یشمہ کی ویڈیو پر کومنٹ کیا یہ کیا کر رہی ہے ؟

 

 

ایک صارف نے لکھا کہ ایک تو اس سے ہو گیا ، اور پھر اس پر پوسٹ بھی کر دیا یہ کیا ہے ؟؟

ایک صارف نے لکھا کہ ناچنے گانے کے علاوہ بہت سے لوگوں کے پاس انسٹا گرام پر پوسٹ کرنے کے لئے کچھ نہیں

رواں برس ماہ رمضان میں یشما گل نےعمرہ ادا کیا تھا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.