Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سابق صدر اشرف غنی نے افغان قوم سے معافی مانگ لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کابل :  سابق افغان صدر اشرف غنی نے کابل سے بھاگنے کی وضاحت جاری کرتے ہوئے افغان قوم سے معافی مانگ لی

ٹویٹر پر سابق صدر اشرف غنی نے بیان میں لکھا کہ لکھا کہ کابل چھوڑنا ان کی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا۔ 15 اگست کو طالبان غیر متوقع طور پر کابل میں داخل ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدارتی محل کے سکیورٹی سٹاف کے کہنے پر میں نے کابل چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کابل نہ چھوڑتا تو 90ء کی دہائی کی طرح گلی گلی لڑائی چھڑ جاتی۔ کابل اور وہاں کے 60 لاکھ باسیوں کو بچانے کے لیے یہ فیصلہ ناگزیر تھا، اپنے ساتھ افغان عوام کا پیسہ ساتھ لانے کا الزام بے بنیاد ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.