Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے اپارٹمنٹس منصوبے کی تعمیر کا آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : لاہور کی تاریخ کے سب سے بڑے اپارٹمنٹس منصوبے کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ یونین ڈویلپرز نے یونین لگژری اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

یہ سنگ بنیاد چیئرمین یونین ڈویلپرز میاں عامر محمود نے رکھا۔ یونین لگژری اپارٹمنٹس کی عوام میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ یونین لگژری اپارٹمنٹس میں عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی۔

ایل ڈی اے نے تاریخ کے سب سے بڑے اپارٹمنٹس کا نقشہ پاس کیا۔ پرکشش لگژری اپارٹمنٹس کا منصوبہ سٹوڈیو، سنگل، ڈبل اور تھری بیڈز اپارٹمنٹس پر مشتمل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.