Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب : 70 ہزار افراد ایک روز کے دوران عمرہ ادا کر سکیں گے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض :  سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے مطابق معتمرین کی یومیہ تعداد کو بڑھا کر 70 ہزار کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت کی طرف سے جاری کرد بیان کے مطابق اس سلسلے میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر پوری طرح کاربند رہا جائے گا۔

وزارت نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ کاری سے کیا گیا۔ عمرے کی بکنگ “توکلنا” ایپلی کیشن کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.