Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ناک کی کرکری ہڈی سے گھٹنوں کے گنٹھیا کا علاج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برن :  اس کامیاب تجربے کی تفصیلات ‘‘سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن’’ کے تازہ شمارے میں آن لائن شائع ہوئی ہے ، جس کے مطابق ناک کی کرکری ہڈی کے خلیے استعمال کرتے ہوئے ، گھٹنے کے جوڑ والی کرکری ہڈی کی مرمت کی جاسکتی ہے ۔ علاج کی غرض سے ایک ایسا رضاکار بھرتی کیا گیا جس کے گھٹنوں میں گنٹھیا کی وجہ سے شدید تکلیف رہتی تھی۔ پہلے مرحلے میں رضاکار کی ناک کی کرکری ہڈی سے خلیے حاصل کرکے ان کی افزائش کرکے انہیں جھلی کی شکل میں لایا گیا۔اگلے مرحلے میں مریض کے گھٹنے میں متاثرہ کرکری ہڈی پر اس جھلی کی پرت چڑھا دی گئی ۔تین ماہ بعد کے گھٹنے میںگنٹھیا کی وجہ سے ہونے والی تکلیف تقریباً ختم ہوگئی جبکہ گھٹنے پر معمول کی حرکت بھی بحال ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.