Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران پتھراؤ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹورنٹو :  انتخابی مہم کے دوران کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر مظاہرین نے پتھراؤ کر دیا۔

کینیڈین شہر لندن میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو انتخابی مہم کے بعد اپنی بس میں سوار ہو رہے تھے کہ ان پر مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر نے اس واقعے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے قبل از وقت الیکشن کروانے کا اعلان کیا تھا ، 20 ستمبر کو کینیڈا میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.