Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

معاشی بحالی کیلئے ہر شعبہ حکومت کا ساتھ دے گا،خواجہ حبیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  پاک ایران فیڈریشن آف کلچر اینڈٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے اور یہی مضبوط معیشت کی بنیاد ہے ،حکومت کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور برآمدات میں اضافہ خوش آئند ہے ، معیشت کی بحالی کیلئے ہر شعبہ حکومتی کوششوں کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہے ، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے صنعتی شعبے کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.