Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

’’ارطغرل غازی ‘‘ کا دورہ پاکستان طے ،9اکتوبرکو آمد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی ‘‘کے مرکزی کردار انگین آلتان کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے پا گیاا ورسرکاری طور پر بھی اس کا اعلان کردیا گیا ہے ،وہ 3 روزہ دورے پر 9 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ سکیل لرز انٹرنیشنل کی سی ای او عائشہ سید نے پریس کانفرنس کے دوران انگین آلتان کے دور ہ پاکستان کی تفصیلات بتائیں ۔ان کا کہنا تھا کہ انگین آلتان نے پاکستانیوں کی محبت کی وجہ سے پاکستان کا دورہ کرنے کی حامی بھری ہے اور وہ کراچی ،لاہور اور اسلام آباد میں 10ہزار سے زائد مداحوں سے ملاقات کرینگے اوران سے بات چیت کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.