Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے اموات میں کمی، مزید 5 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 99 ہزار 233 شہری متاثر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 350 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 233 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 97 ہزار 306، سندھ میں ایک لاکھ 30 ہزار 807، خیبر پختونخوا میں 36 ہزار 663، بلوچستان میں 13 ہزار 321، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 41، اسلام آباد میں 15 ہزار 762 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 333 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.