Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم کا صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت پنجاب بھر میں بد معاشوں کو گرفتار کیا جائے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف فل ایکشن لیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.