Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

احسان مانی نے ایک بار پھر 2022 میں انگلینڈ کی میزبانی کا عزم دہرا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے ایک بار پھر 2022 میں انگلینڈ کی میزبانی کا عزم دہرا دیا۔

سوا ماہ سے انگلینڈ میں چھٹیاں گذارنے والے چیئرمین پی سی بی نے برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہاکہ ایم سی سی کی ٹیم آئی تو مختلف مقامات کا دورہ کیا،گالف کھیلی، ریسٹورنٹس میں کھانوں کا لطف اٹھایا، انگلینڈ کی ٹیم 2022 میں پاکستان آئے گی تو اس وقت حالات مزید بہتر ہو چکے ہوں گے، مجھے انگلش بورڈ کی جانب سے انکارکی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔

انھوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ یو اے ای میں نہیں کھیلیں گے، سیریز پاکستان میں یا پھر کہیں بھی نہیں ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.