Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایران میں صدراتی انتخابات کی گہما گہمی، مرکزی شاہراہوں اور عمارتوں پر امیدواران کے پوسٹرز چسپاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران  : ایران میں صدراتی انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے، مختلف شہروں کی مرکزی شاہراوں اور عمارتوں پر امیدواروں کے پوسٹرز لگ چکے ہیں۔

تہران سمیت تمام بڑے شہروں میں صدراتی امیدواروں کے پوسٹرز اور بینرز آویزاں ہیں، صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے سات امیدواروں میں سے 5 کو سخت گیر سمجھا جا رہا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی مسائل بڑھ رہے ہیں، عوام کو بنیادی مسائل کا حل چاہیے۔ ایران میں 18 جون کو صدراتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.