Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومتی اقدامات سے معاشی ترقی کا سفر شروع ،میاں زاہد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی( بزنس رپورٹر) جس کا کریڈٹ گورنر اسٹیٹ بینک کو جاتا ہے ، امید ہے کہ مرکزی بینک معاشی ترقی کیلئے مزید اقدامات کرے گا ۔ میاں زاہد حسین نے ایک بیان میں کہا کہ وبا کے دوران حکومت اور مرکزی بینک کی جانب سے عوام اور کاروباری برادری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور کئی سو ارب روپے کے ریلیف کی وجہ سے ہی معیشت نے استحکام کے بجائے ترقی کا سفر شروع کیا جبکہ سفری پابندیوں، لاک ڈاؤن اور غیر ممالک میں کوروناکے پھیلاؤ سمیت کئی معاملات کی وجہ سے پاکستان کو ترسیلات زر میں حیرت انگیز اضافہ ہوا جس سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلا گیا اور اسی وجہ سے حکومت کو خاطر خواہ مدد ملی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.