Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی ایس ایل کیلئے مزید چار کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزا جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کو ویزے موصول ہوگئے ،چاروں کرکٹرز پہلی دستیاب فلائٹ سے ابوظہبی پہنچیں گے ،صرف ایک کرکٹر عمران رندھاوا کا ویزا تاحال جاری نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.