Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد جنرل اسمبلی کے صدر منتخب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک :  جنرل اسمبلی کے موجودہ صدر نے خفیہ ووٹنگ کے بعد نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل 193رکن ممالک میں سے دو ملکوں نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہ لیا،مالدیپ کے عبداللہ شاہد نے 143جبکہ زلمے رسول 48ووٹ حاصل کرسکے ۔منتخب ہونے کے بعد انہوں نے کہاکہ اعتماد کرنے پر رکن ممالک کا شکرگزار ہوں،وہ ستمبر میں سالانہ اجلاس سے قبل عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.