Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فیصل قریشی نے اپنا پرفیوم متعارف کر ا دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (سٹاف رپورٹر) فیصل قریشی نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد اپنا پرفیوم کا برانڈ متعارف کروائیں گے اور اب انہوں نے ان کاؤنٹر سینٹ کے ساتھ مل کر خواتین اور مردوں کے لیے مختلف خوشبو کے حامل 5،5 پرفیو مز لانچ کر دئیے ہیں ۔ لانچ تقریب میں ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.