Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

میرا مذاق بنانے والے آج خود مذاق بن گئے : عاصم اظہر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  انہوں نے کہاکہ میری گزشتہ روز کی جانے والی ٹویٹ کو بعض لوگوں نے ذاتی طور پر لے لیا لیکن میں نے یہ ٹویٹ کسی کیلئے بھی نہیں کی تھی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ایک وقت تھا جب انہیں سوشل میڈیا پر مسلسل میمز کے ذریعے ذہنی اذیت سے دوچار کیا جاتا رہا اور وہ اکیلے اپنا دفاع کررہے تھے اور اب ایک بار پھر ان کی ایک ٹویٹ پر ان کا مذاق بنایا جا رہا ہے ، وہ لوگ اب کہاں ہیں جو انہیں دوست کہتے تھے ہم بھی انسان ہیں اور مذاق بنائے جانے پر ہمیں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔انہوں نے ہانیہ عامر پر ہونے والی تنقید کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں جو بھی ہوا س پر انہیں شدید افسوس ہے اور امید کرتے ہیں اس سے سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.