Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا، سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا، سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آ ج سندھ میں نوابشاہ، مٹھی، دادو اور موہنجوداڑو میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ جنوبی پنجاب میں بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور دیگر علاقوں میں بھی موسم گرم رہے گا۔

خیبرپختونخوا میں چترال، دیراور سوات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.