Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان المبارک کے دفتری اوقات جاری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ماہ رمضان میں 5 روز والے سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 تا شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔

رمضان المبارک میں بروز جمعہ سرکاری دفتری اوقات کار صبح 10 سے دن ایک بجے تک مقرر کئے گئے ہیں۔

ہفتے میں چھ روز والے سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 سے 3 بجے تک ہوں گے۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.