Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ٹی پی ایل ٹریکر کی پیزا ہٹ کے ساتھ شراکت داری قائم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی( کامرس ڈیسک) ٹی پی ایل ٹریکرپیزا ہٹ کی موبائل ایپ لوکیشن کو مزید فعال کرنے اور اُن کی فوڈ ڈلیوری سروسزمیں اضافے کیلئے مطلوبہ ضرورت کے مطابق لوکیشن بیسڈ سروسز فراہم کریگا ،تاکہ وہ اپنے کسٹمرز کو پیزا اُن کی دہلیز تک پہنچانے کے عمل کو یقینی بنائیں۔ٹی پی ایل ٹریکرکے سی ای او سرور علی خان نے کہا کہ میں پیزا ہٹ کے ساتھ طویل شراکت داری کا متمنی ہوں تاکہ پاکستان بھر کے شہروں میں اس اہم ترین پیز ا برانڈ کی اضافی مارکیٹ تک رسائی اوراسے وسعت دینے کے مقصد کو عملی شکل دینے میں معاونت کی جاسکے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.