مکہ مکرمہ : سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے نگران شیخ عبدالرحمن نے ماہ صیام میں عمرے اور نمازوں کی ادائیگی سے متعلق ہدایات جاری کر دیں، جس کے مطابق مسجد الحرام میں روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن میں سے 50 ہزار معتمرین ہوں گے ۔ معتمرین کیلئے عمر 65 سال سے زائد اور ویکسی نیشن مکمل ہونے کی شرط رکھی گئی ہے ۔ شیخ عبدالرحمن السدیس نے بتایا کہ مسجد الحرام میں باجماعت تروایح اور طاق راتوں میں قیام سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔
مشرق مزید