Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ویکسین پالیسی ہی معاشی پالیسی، سربراہ آئی ایم ایف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن  : عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنے عالمی پالیسی ایجنڈے میں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ معاشی بحالی اور مستحکم مستقبل کیلئے اپنے لوگوں کی ویکسی نیشن یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ معمول کی معاشی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے ہمیں ویکسین کی پیداوار اور تقسیم میں اضافے ، فاضل ویکسین کی غریب ملکوں تک منتقلی یقینی بنانی ہے ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ویکسین پالیسی ہی معاشی پالیسی ہے ، صحت کا بحران ختم کرکے ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.