Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آج کل کے ڈراموں میں یکسانیت آ گئی :ماورا حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  جب ہم اچھے موضوعات پر پراجیکٹ بنائیں گے تو ہیرو اور ولن کا تصور خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ ایک انٹر ویو میں ماورا حسین نے کہا کہ ہر ڈرامے میں ہیرو اورولن کا کردار لازمی پیش کیا جارہا ہے حالانکہ میں سمجھتی ہوں کہ ہمیں شخصیات سے باہر نکلنا ہوگا اور ایسے بہت سے موضوعات ہیں جن پر قلم اٹھائی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بھیڑ چال کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور رائٹرز کو الگ ٹریک پر آنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آج کل کے ڈراموں میں یکسانیت بھی آ گئی ہے جس کی وجہ سے لوگ بیزاری کا اظہار کر رہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.