Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود، آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:  محکمہ موسمیات کے مطابق آج گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان میں سبی، کوہلو، لسبیلہ اور تربت میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم رہے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.