Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خسرہ کی وباء نے بلوچستان میں مزید دو جانیں نگل لیں.

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار  :  تحصیل وڈھ ڈانسر کے علاقہ سری ڈانسر اورتوتہ کچھو میں خسرےکے وباء پھیل گٸ ہے جس میں متعداد افراد متاثر اور دو بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں سری ڈانسر میں 10افراد متاثر اور توتہ کچھو میں 35 افراد متاثر جبکہ دو بچے جاں بحق ہوگٸے جن میں 8 سالہ محمد اکرام والد محمد اسحاق جبکہ 4 سالہ مریم بنت محمد اسحاق شامل ہیں مقامی لوگوں کے مطابق تاحال میڈیکل ٹیم علاقے میں نہیں پہنچ سکی

Leave A Reply

Your email address will not be published.