Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پانچ طلبہ کے تعلیمی اخراجات کیلئے پی ایس او نے آئی بی اے کوچیک دے دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  ( کامرس ڈیسک ) منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او پی ایس او سید طحہٰ نے پانچ طلبہ کے تعلیمی اخراجات پر مبنی رقم کا چیک ملاحت اعوان ڈائریکٹر المنائی کارپوریٹ ریلیشنز اور کمیونی کیشنز آئی بی اے کو پی ایس او ہیڈ آفس کراچی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں پیش کیا۔ معاہدے پر چیئرپرسن پی ایس او سی ایس آر ٹرسٹ بابر ایچ چودھری اور ڈاکٹر سید اکبر زیدی ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی اے نے دستخط کیے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.