Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارتی اداکارہ گیہانا واسستھ فحش فلمیں بنانے پر گرفتار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک )  رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے اداکارہ کو ممبئی کے پوش علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔پولیس کے مطابق اداکارہ پر فحش فلمیں بنانے اور اپ لوڈ کرنے کا الزام ہے ۔ رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ نے 87 فحش ویڈیوز بناکر ایک پورٹل پر ڈالی ہیں جہاں انہیں دیکھنے کا معاوضہ دینا پڑتا ہے ۔اداکارہ کے علاوہ دیگر5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق یہ فحش فلمیں بنانے والا ایک گروہ ہے جو 3 افراد کی جانب سے فحش فلموں میں کام کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے کی درخواست دینے کے بعد بے نقاب ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.