Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہزاد رائے کا اپنے مداحوں کو خطرناک چیلنج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  انسٹاگرام پر ویڈیو میں شہزاد رائے اپنی ایک ٹانگ کو پکڑ کر کود رہے ہیں ۔شہزاد رائے نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تمام صارفین کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بھی میری طرح یہ اسٹنٹ کرسکتے ہیں تو اپنی ویڈیو بناکر مجھے بھیجیں۔گلوکار نے تمام صارفین کو ہدایت بھی دی کہ یہ اسٹنٹ احتیاط کے ساتھ کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.