Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوشش ہوتی ہے میری اداکاری میں یکسانیت نہ ہو : فردوس جمال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ میری اداکاری میں یکسانیت نہ ہو اور میں ہر کردار میں منفرد نظر آؤں ۔ایک انٹرویو میں فردوس جمال نے کہا کہ ویسے تو انسان اپنے تجربے سے سیکھتا ہے لیکن ایسے لوگ بھی ہیں جو دوسرے کے تجربات سے سیکھتے ہیں اوریہ ذہین لوگ ہوتے ہیں جو اپنا وقت بچاتے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.