Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عمران خان کوئٹہ آئینگے تو جوتے پڑینگے ، دھرنے کے شرکاء

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ : عمران خان کوئٹہ آئینگے تو جوتے پڑینگے ، دھرنے کے شرکاء

کویٹہ، دھرنے میں ہزارہ خواتین اور دھرنے کے شرکاء نے وزیر اعظم عمران خان کو بلیک میل لفظ کا استعمال کرنے پر جوتے مارنے کا اعلان کر دیا، دھرنے کے شرکاء کا موقف

کوئٹہ : عمران خان کے حالیہ اسلام آباد تقریب میں خطاب سے ہزارہ کمیونٹی کی دل ہزاری ہوئی ہے، دھرنے کے شرکاء

کویٹہ : عمران خان مزاکرات سے قبل اپنے الفاظ پر شہداء کے خاندانوں سے معافی مانگیں،دھرنے کے شرکاء

کوئٹہ :وزیر اعظم افتتاحی تقریبات میں شرکت کر سکتے ہے تو شہداء کے لواحقین سے مزاکرات کیوں نہیں، دھرنے کے شرکاء کا موقف

Leave A Reply

Your email address will not be published.