Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عورت ہی اپنے گھر کو جنت بناسکتی ہے :ثنا فخر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اداکارہ ثنا فخرنے کہا ہے کہ گھر عورت کی محبت سے بنتا ہے ، عورت ہی اپنے گھر کو جنت بنا سکتی ہے ، بیوی اچھی ہونے کے ساتھ شوہر کا اچھا ہونا بھی ضروری ہے تب ہی کامیاب ازدواجی زندگی ممکن ہو سکتی ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب بچے ہو جائیں تو سب کام پیچھے چلے جاتے ہیں ، بچے ہمارا اثاثہ ہیں اور اگر ہم ان پر توجہ نہ دے سکیں تو زندگی کا کوئی فائدہ نہیں ۔ ثنا نے کہا کہ ہر کام میں اپنے شوہر سے مشاورت کرتی ہوں اور ان کی بات کو اہمیت دیتی ہوں اور میرے شوہر بھی ایسا ہی کرتے ہیں،ایک دوسرے کو اہمیت دیناہی کامیابی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.