Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مجھ پر تنقید کرنیوالوں کو ایوارڈ ز ملیں گے :کنگنا رناوت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ ملک میں سب سے بڑا ہدف ہیں اور انہیںتنقیدکا نشانہ بنانے والوں کو فلم مافیا کی جانب سے بہت سے ایوارڈز اورفلموں میں رولز دئیے جائیں گے ۔ا نہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں ڈان ہوتی تو 72 ملکوں کی پولیس میرے پیچھے ہوتی ۔ کنگنا کا کہناتھاکہ میں اگر کسی مظلوم کی حامی بن جاتی ہوں تو میری مخالفت کرنے والے کہاں سے آ جاتے ہیں ،کیا وہ ظالم کے ساتھی ہیں ؟۔ اداکار ہ نے کہا کہ اپنے ہی ملک بھارت میں مجھے ڈر لگنے لگتاہے اور کئی بار کسی دوسرے ملک میں جاکر آباد ہونے کا سوچ چکی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.