Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔زینب جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھاکہ ’’میں فخر سے اس بات کا اعلان کر رہی ہوں کہ میں نے اداکاری اور ماڈلنگ چھوڑ دی ہے ،میں اللہ تعالیٰ کی شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کرنے کا شرف بخشا ہے ۔ میں اب اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرتے ہوئے دین اسلام کی زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں گی‘‘۔زینب جمیل نے کہا کہ شوبز سے دور ہونے کا فیصلہ کرکے خود کو پرسکون محسوس کررہی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.