Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فارمولا ون کے انگلش ڈرائیور سرجیو پیرز نے کیریئر کی پہلی بڑی فتح اپنے نام کر لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

منامہ: فارمولا ون کے انگلش ڈرائیور سرجیو پیرز نے کیریئر کی پہلی بڑی فتح اپنے نام کر لی، کار پنکچر کے باعث رسل جیت سے محروم رہے، گاڑیوں کی ٹکروں سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔

بحرین کے فارمولا ون ٹریک پر دنیا بھر کے ڈرائیور اِن ایکشن ہوئے اور مہارت، کنٹرول اور رفتار کا شاندار مظاہرہ کیا۔ بے قابو گاڑیاں ڈی ٹریک ہوئیں تو آپس کی ٹکروں سے ایونٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔

جورج رسل کی کار پنکچر ہو گئی، بدقسمت کی بلا پیچھے پڑی رہی، آگے نہ نکل سکے۔ بائیس سالہ انگلش ڈرائیور سرجیو پیرز نے ایف ون کیرئر کی پہلی کامیابی سمیٹ لی۔ نوجوان ڈرائیور نے بڑی جیت کا بڑا جشن منایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.