Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ : دوستوں کو ڈسنا نواز شریف کی فطرت ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:ہم تب پارٹی میں گئے جب نواز شریف کو کوئی پوچھتا نہیں تھا،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف کا ساتھ اس وقت ہم نے دیا جب وہ رلتا رہتا تھا،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف نے مگسی،جمالی، جام سمیت دیگر اقوام کیساتھ بے وفائی کی،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف کو کہا کہ آپ سے لوگ خفا ہے کہ آپ بے وفا ہو تو انہوں نے باتیں شروع کردی،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:الیکشن سے قبل خدشہ تھا کہ نواز شریف الیکشن کے بعد ہماری حکومت نہیں بننے دینگے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:مجھے چوہدری نثار کا فون آیا کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ ڈاکٹر مالک کو وزیراعلی بنارہے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:چوہدری نثار کو جواب دیا کہ یہ بلوچستان کی سیاست ہے جی ٹی روڈ کی نہیں،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:دوستوں کو ڈسنا نواز شریف کی فطرت ہے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:جنرل قادر کے حلقے کو توڑا گیا،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:بلوچستان کے اقوام میرے جان و جگر ہے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:شاہی زئی چالاک لومڑی،دوستوں کو لڑاتے ہیں اور خود بزدل ہوتے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:اختر شائی زئی کیساتھ مینگل کو جوڑنا یہ قوم کی توہین ہے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:اختر شائی زئی کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنے نام کیساتھ اختر شائی زئی لکھوائے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف کو تاریخ کا علم نہیں،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:جاتی امراء والوں کو بلوچوں کی تاریخ کا کیا پتا ہوگا،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:سن لو نواز شریف یہ بلوچستان ہمارا ہے تم کون ہوتے ہو فیصلے کرنے والے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:آنیوالے الیکشن میں بھی تم کو دکھائینگے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:ہم نے آخر تک تمھارا ساتھ دیا لیکن تم نے بے وفائی کی،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف بیماری کا بہانہ بناکر بھاگ گئے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:نواز شریف مودی کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ:لیڈر بھگوڑے نہیں ہوتے نواز شریف تو بھاگ گئے،نواب ثناء اللہ زہری

Leave A Reply

Your email address will not be published.