Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ : مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (آن لائن) مہنگائی عروج پر شہر میں یوٹیلٹی اسٹور پر آٹا چینی ، اور گھی غائب ، کوئی ہے سننے والا ، شہریوں اور غریب عوام کی ضلعی انتظامیہ سے اپیل، تفصیلات کے مطابق شہریوں اور غریب طبقہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ناکام کروانے میں ایڈمنسٹریشن کا کردار ہے کیونکہ ایک وزیر اعظم کیا کر سکتا ہے ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں وہ یہ نہیں کرتے ، یوٹیلیٹی اسٹور اس لئے ہیں کہ وہ عوام کو اور غریب طبقہ کو سہولت دے سکیں لیکن افسوس اس بات کی ہے کہ وہ بجائے عوام کو سہولت دینے کے دکانداروں کو سہولت دے رہے ہیں ، یوٹلیٹی اسٹور سے آٹا،چینی ، گھی غائب ہے جبکہ سب سے زیا دہ ریلف بھی عوام کو اس سے ملتا ہے، حکام بالا اس طرف توجہ دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.