Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایس سی اومعاشی ڈھانچے کے توازن کیلئے فعال قدم اٹھائے، وفاقی چیمبر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرا چی (  بزنس رپورٹر ) کہ وہ ایک قابل عمل کاروبار رہنما ایجنڈا اپنائیں اور عالمی معاشی بحالی کے لیے ویلیو اورسپلائی چین کو یقینی بنانے کے لیے عالمی معاشی ڈھانچے کے توازن کیلئے فعال قدم اٹھائیں،ان خیالات کا اظہارانہوں نے ’’ایس سی او: پائیدار معاشی ترقی کی طرف اگلے قدم‘‘ کے زیر عنوان شنگھائی تعاون تنظیم بزنس کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ ورچوئل کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.