Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی سی بی یونس خان کو کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کیلئے کوشاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  (اسپورٹس ڈیسک)  واضح رہے کہ رواں برس کے آغاز میں ان کی انگلینڈ ٹور کیلئے بطور بیٹنگ کوچ تقرری کی گئی تھی البتہ پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز ایک،صفر سے ہار گئی تھی جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک،ایک سے برابر رہی تاہم بورڈ حکام یونس خان کو ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.