Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بائیڈن جیتے تو اسرائیل اور ایران میں تصادم ہوگا:اسرائیلی وزیر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن :  عرب نیوز نے اسرائیل کے اخبار یروشلم پوسٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر آباد کاری زاکی ہانجبی نے کہا کہ بائیڈن نے طویل عرصے سے کہہ رکھا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی جانب واپس جائیں گے ۔ اگر بائیڈن اسی پالیسی پر قائم رہتے ہیں تو اسرائیل اور ایران کے درمیان پرتشدد تصادم ہوگا تاہم اسرائیل کے خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے چیئرمین زوی ہووز نے بائیڈن کو اسرائیل کا حقیقی دوست قرار دیا اور کہا میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ایران جوہری معاہدے کی تجدید ہوتی ہے تو یہ پچھلے معاہدے سے بہتر ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.