Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

والد نہیں چاہتے تھے شادی سے پہلے شوبز میں آؤں:مومل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) یہ سب بس اچانک ہی ہو گیا، اداکاری کے جراثیم تو والدین سے وراثت میں مل گئے تھے لیکن یہ فیلڈ میرے لئے ممنوع کبھی نہیں رہی، والد کی طرف سے میرے ایکٹنگ کیریئر کو اپنانے میں کوئی حوصلہ افزائی نہیں ہوئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹر ویو میں کیا انکا کہناتھا کہ والد جاوید شیخ نے صاف الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ تم نے اگر شوبز میں آنا ہے تو شادی کے بعد شوہر کی اجازت سے آنا، وہ نہیں چاہتے تھے کہ میں شادی سے پہلے یہ پروفیشن جوائن کروں، پھر شادی کے بعد اپنے شوہر کی اجازت سے ہی شوبز میں داخل ہوئی اور اب اپنے پروفیشن کو بھی انجوائے کررہی ہوں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.