Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شارٹ کٹ سے شہرت کمانا سب سے بڑی بے وقوفی:سنیتا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) راتوں رات شہرت پانے والے جلد سکرین سے آؤٹ ہوجاتے ہیں ۔اداکاری نہیں میری ترجیح بطور ماڈل شہرت و نام کمانا تھا جس میں کامیاب ہوئی۔اچھی آفر ملنے پر ڈراموں میں کام کرنے کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ دنیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ماڈلنگ کے حوالے سے انکا کہنا تھا کہایک ماڈل بننے کے لئے خوبصورتی سے زیادہ مہارت ہونی چاہئے اچھی ماڈل وہی ہوتی ہے جو اپنے کام کے ساتھ انصاف کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.