Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئندہ ٹی وی فنکاروں کی ویب انڈسٹری پر حکمرانی ہوگی:مہوش

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) فلموں میں کام کرکے جو شہرت ملی ہے اسکااحساس اب ہورہا ہے ۔ بڑی سکرین کا اپنا مزہ ہوتا ہے ۔ آنیوالے دنوں میں ٹی وی فنکاروں کی ویب انڈسٹری پر حکمرانی ہوگی۔سینئر فنکاروں سے بہت کچھ سیکھا ۔ پہلی ویب ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کا اعزاز میرے پاس ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نمائندہ دنیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انکا کہنا تھا کہ تھیٹر پر کام کرنا گو سب سے مشکل ہے اس کے باوجود تھیٹر پر پرفارمنس میری اولین ترجیح ہوتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.