Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز؛عدالت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران کا بیان ریکارڈ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کے فیصلوں کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر بذریعہ وڈیو لنک اپنے بیان ریکارڈ کرادیئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز سے متعلق عدالتی فیصلوں کے خلاف نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت وڈیو لنک کے ذریعے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے افسران فرسٹ سیکرٹری دلدار علی ابڑو اور قونصلر اتاشی راؤ عبدالحنان کا بیان بطور شہادت قلمبند کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.