Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ملک میں کورونا وائرس کے 290 نئے کیسز، مزید 672 مریض صحتیاب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اگرچہ بہتر ہے تاہم گزشتہ کچھ روز سے ملک کے مختلف حصوں میں کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد کچھ مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی نافذ ہے۔

ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 16ہزار 351 ہے جس میں سے 3 لاکھ ایک ہزار 288 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 6 ہزار 535 کا انتقال ہوا ہے۔

آج 7 اکتوبر کو ملک میں کورونا وائرس کے مزید 290 مریضوں اور 3 اموات کی تصدیق ہوئی جبکہ 672 افراد شفایاب بھی ہوگئے.

ان مجموعی کیسز میں بلوچستان کے 19 کیسز گزشتہ روز کے تھے جو آج رپورٹ ہوئے، جس کے بعد وہاں کیسز کی مجموعی تعداد 15 ہزار 439 ہوگئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.