Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایشیاکپ؛ بھارت کے فائنل کھیلنے کی آخری امید افغان ٹیم

0

 ایشیاکپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم بھارتی فینز پاکستان کی ہار دعائیں کررہے ہیں۔

گزشتہ روز سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے اَپ سیہٹ شکست دیکر تقریبا ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے تاہم اب افغانستان کی ٹیم بھارت کیلئے آخری امید ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مقابلے میں پاکستان کی ٹیم آج افغانستان سے ٹکرائے گی، افغانستان کو پہلے مقابلے میں سری لنکا نے چار وکٹ سے شکست ہوئی تھی جبکہ اس میچ میں شکست کے بعد افغان ٹیم بھی ایونٹ سے باہر ہوجائے گی تاہم پاکستان کی ہار کی صورت میں بھارت کے پاس بھی فائنل کھیلنے کا موقع بن سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.